91. ” فتح کا مترادف ہے ۔
- ظفر
- شکست
- اقبال
- سرور
ظفر
92۔ رئیس الاحرار ، کس شاعر کو کہا جاتا ہے ؟
- حسرت موہانی
- مولانامحمد علی جوہر
- اصغر گونڈوی
- جگر مراد آبادی
مولانامحمد علی جوہر
93۔ مشہور کتاب’ تزک بابری’ کیا تعلق ادب کی کسی صنف سےہے ؟
- ثمر نامہ
- ناول
- آب بیتی
- ڈرامہ
آب بیتی
94. علامہ اقبال کی اردو شاعری کا ماحاصل ان کی کسی نظم کو کہا جاتا ہے ؟
- تصویر درد
- طلوع اسلام
- شمع اور شاعر
- ساقی نامہ
ساقی نامہ
95. ان میں سے کون سا لفظ ٹھیک ہے ؟
- نراضی
- نراضگی
- نار اضگی
- ناراضی
نار اضگی
96 ” بیڑا اٹھانا” ، محاورہ ہے ، اس کے معنی کیا ہیں ؟
- شور مچانا
- مشکل کام کے انجام دینے کا ذمہ لینا
- چوری کرنا
- ناک بھوں چڑھانا
مشکل کام کے انجام دینے کا ذمہ لینا
97. کون سی ضرب المثل درست ہے ؟
- نہ دومن تیل ہوگا نہ ر اد ھانا چے گی
- نہ نومن تیل ہو گا نہ ر اد هاناچے گی
- نہ دس من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
- نہ باره من تیل ہوگا نہ ر او ھاناچے گی
نہ نومن تیل ہو گا نہ ر اد هاناچے گی
98۔ ” بر چند اردو میں سب سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اور نچامقام پایا ” رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کسی مزاح نگار کے بارے میں ہے ؟ ”
- شوکت تھانوی
- پطرس بخاری
- مرزا فرحت اللہ بیگ
- ابن انشا
پطرس بخاری
99. رسالہ تہذیب الاخلاق کسی نے جاری کیا ؟
- انجمن حمایت اسلام
- انجمن اسلامیہ امر تسر
- سرسید احمد خان
- مولانا مودودی
سرسید احمد خان
100۔ کون سا شاعر بچوں کے حیثیت سے مشہور ہے
- فیض احمد فیض
- ابن انشاء
- اسماعیل میرٹھی
- پروین شاکر
اسماعیل میرٹھی